حُضُور یِسوعؔ کا نَسب نامہ
1 حُضُور یِسوعؔ المسیح1:1 المسیح مخصُوص کیا ہُوا یعنی المسیح کے لیٔے اصل یُونانی زبان میں خِرستُس لفظ آیا ہے۔ اِبن داویؔد اَور اِبن اَبراہامؔ کا نَسب نامہ1:1 نَسب نامہ یعنی آباؤاَجداد کی نَسل کادستاویز یہ ہے:
16 اَور حضرت یعقوب سے یُوسیفؔ پیدا ہویٔے جو حضرت مریمؔ کے شوہر تھے اَور حضرت مریمؔ سے یِسوعؔ پیدا ہویٔے جو المسیح کَہلاتے ہیں۔