5 اَور سَلمونؔ سے بُوعزؔ پیدا ہویٔے، اُن کی ماں کا نام راحبؔ تھا،
حضرت بُوعزؔ سے عوبیدؔ پیدا ہویٔے اُن کی ماں کا نام رُوتؔ تھا،
حضرت عوبیدؔ سے یِشائی پیدا ہویٔے،
6 اَور حضرت یِشائی سے حضرت داویؔد بادشاہ پیدا ہویٔے۔
حضرت داویؔد سے حضرت شُلومونؔ پیدا ہویٔے، جو آپ کی ماں پہلے اورِیّاہؔ کی بیوی تھی،