25 رات کے چوتھے پہر14:25 چوتھے پہر یعنی رات کے تقریباً تین بجے کا وقت۔ کے قریب یِسوعؔ جھیل پر چلتے ہویٔے اُن کے پاس پہُنچے۔ 26 جَب شاگردوں نے حُضُور کو جھیل پر چلتے دیکھا تو گھبرا گیٔے اَور کہنے لگے، "یہ تو کویٔی بھُوت ہے" اَور ڈر کے مارے چِلّانے لگے۔
27 لیکن یِسوعؔ نے اُن سے فوراً کلام کیا، "حوصلہ رکھو! میں ہُوں۔ ڈرو مت۔"