Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 22

37 یِسوعؔ نے جَواب دیا: " تُم خُداوؔند اَپنے خُدا سے اَپنے سارے دِل، اَپنی ساری جان اَور اَپنی ساری عقل سے مَحَبّت رکھو۔22‏:37 اِست 6‏:5 38 سَب سے بڑا اَور پہلا حُکم یہی ہے۔ 39 اَور دُوسرا جو اِس کی مانِند ہے: تُم اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔22‏:39 اَحبا 19‏:18

Veja também