15 "زبُولُون اَور نفتالی کے زمینی علاقہ،
سمُندری شاہراہ، یردنؔ کے اُس پار،
اَور غَیریہُودیوں کی صُوبہ گلِیل۔
16 جو لوگ تاریکی میں زندگی گزار رہے تھے
اُنہُوں نے ایک بڑی رَوشنی دیکھی؛
اَورجو لوگ موت کے سایہ کے مُلک میں زندگی گزار رہے تھے
اُن پر ایک نُور آ چمکا۔"4:16 یَشع 9:1،2