4 یِسوعؔ نے جَواب دیا، "لِکھّا ہے: ’اِنسان صِرف روٹی ہی سے زندہ نہیں رہتا لیکن خُدا کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔‘4:4 اِست 8:3"
7 لیکن یِسوعؔ نے جَواب دیا، "یہ بھی تو لِکھّا ہے: ’تُم خُداوؔند اَپنے خُدا کی آزمائش نہ کرو۔‘4:7 اِست 6:16"
10 یِسوعؔ نے جَواب میں اُس سے کہا، "اَے شیطان! مُجھ سے دُورہو جا، کیونکہ لِکھّا ہے: ’تُو اَپنے خُداوؔند خُدا ہی کو سَجدہ کر اَور صِرف اُسی کی خدمت کر۔‘4:10 اِست 6:13"