4 اَے اِفرائیمؔ، مَیں تیرے ساتھ کیا کروں؟
اَے بنی یہُوداہؔ، مَیں تیرے ساتھ کیا کروں؟
کیونکہ تمہاری مَحَبّت صُبح کے کُہر،
اَور علی الصبح کی اوس کی مانند ہے جو غائب ہو جاتی ہے۔
6 کیونکہ مَیں قُربانی سے زِیادہ رحم دِلی کو پسند کرتا ہُوں،
اَور سوختنی نذروں سے بڑھ کر خُدا شناسی چاہتا ہُوں۔