Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 1

چاپلوسی کے خِلاف تنبیہ

8 اَے میرے بیٹے! اَپنے باپ کی ہدایت پر کان لگاؤ

اَور اَپنی ماں کی تعلیم کو ترک نہ کرو۔

9 وہ تمہارے سَر کی زینت بڑھانے کے لیٔے سِہرا

اَور تمہارے گلے کی زیبائش کے لیٔے ہار ہوں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também