اِکیّسواں قول
3 حِکمت سے گھر تعمیر کیا جاتا ہے،
اَور فہم سے اُسے قائِم کیا جاتا ہے؛
4 اَور علم کے وسیلہ سے اُس کے کمرے
نادر اَور نفیس مال سے بھر دئیے جاتے ہیں۔
3 حِکمت سے گھر تعمیر کیا جاتا ہے،
اَور فہم سے اُسے قائِم کیا جاتا ہے؛
4 اَور علم کے وسیلہ سے اُس کے کمرے
نادر اَور نفیس مال سے بھر دئیے جاتے ہیں۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.