10 نیک چلن بیوی کون پا سَکتا ہے؟
کیونکہ وہ لعلوں سے بھی زِیادہ قیمتی ہے۔
30 حُسن دھوکا ہے اَور جمال ناپائیدار ہے؛
لیکن یَاہوِہ کا خوف رکھنے والی عورت قابل تعریف ہے۔
31 اُس کی محنت کا اجر اُسے دو،
اَور اُس کے کاموں کی شہر کے پھاٹکوں پر سِتائش کی جائے۔