12 یَاہوِہ تُجھے تیرے نیک اعمال کا صِلہ دے اَور اِسرائیل کا خُدا جِس کے سایہ میں تُم پناہ لینے آئی ہے تُجھے اَپنی بخششوں سے مالا مال کر دے۔"
20 نعومیؔ نے اَپنی بہُو سے کہا، "یَاہوِہ اُسے برکت دے!" پھر یہ بھی کہا "اُس نے زندوں اَور مُردوں دونوں پر مہربانی کی۔ وہ آدمی ہمارا قریبی سرپرست رشتہ دار ہے اَور ہمارے عزیزوں اَور مُربّیوں2:20 مُربّیوں یعنی سرپرست چھُڑانے والا مزید دیکھیں اَحبا 25:25-55 میں سے ہے۔"