9 اُس نے پُوچھا: "تُم کون ہو؟"
اُس نے کہا، "مَیں تمہاری خادِمہ رُوتؔ ہُوں۔" اَپنی چادر کا کو نہ مُجھ پر پھیلا دیں کیونکہ "آپ ہمارے خاندان کے سرپرست ہیں۔"
10 اُس نے کہا: "اَے میری بیٹی! یَاہوِہ تُجھے برکت دیں۔ تمہاری یہ مہربانی اُس سے بھی بڑھ کر ہے جو تُم نے پہلے اَپنے خاندان پر دِکھائی تھی۔ تُم کسی اَمیر یا غریب نہ کوئی نوجوان کے پیچھے نہیں گئی۔
17 اَور کہا، "اُس نے مُجھے یہ چھ پیمانے بھر کر جَو دیا اَور کہا، ’اَپنی ساس کے پاس خالی ہاتھ نہ لَوٹنا۔‘ "