پولس اور برنباس جدا ہو جاتے ہیں
36 کچھ دنوں کے بعد پولس نے برنباس سے کہا، "آؤ، ہم مُڑ کر اُن تمام شہروں میں جائیں جہاں ہم نے خداوند کے کلام کی منادی کی ہے اور وہاں کے بھائیوں سے ملاقات کر کے اُن کا حال معلوم کریں۔" 41 یوں پولس جماعتوں کو مضبوط کرتے کرتے شام اور کلِکیہ میں سے گزرا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.