Pular para o conteúdo
Publicidade

Resultados da busca por "salvação"

22 resultados encontrados

  1. Salmos 118

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 118
    Mostrando versículos 8–25 de 29

    8رب میں پناہ لینا انسان پر اعتماد کرنے سے کہیں بہتر ہے۔

    9رب میں پناہ لینا شرفا پر اعتماد کرنے سے کہیں بہتر ہے۔

    25اے رب، مہربانی کر کے ہمیں بچا! اے رب، مہربانی کر کے کامیابی عطا فرما!

  2. Josué 19

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 19
    Mostrando versículos 3–42 de 51

    3حصار سوعال، بالاہ، عضم،

    20ربیت، قِسیون، اِبض،

    42شعلبّین، ایالون، اِتلاہ،

  3. Josué 15

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 15
    Mostrando versículos 24–56 de 63

    24زیف، طِلِم، بعلوت،

    38دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،

    56یزرعیل، یُقدعام، زنوح،

  4. Números 6

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 6
    Mostrando versículos 24–26 de 27

    24’رب تجھے برکت دے اور تیری حفاظت کرے۔

    25رب اپنے چہرے کا مہربان نور تجھ پر چمکائے اور تجھ پر رحم کرے۔

    26رب کی نظرِ کرم تجھ پر ہو، اور وہ تجھے سلامتی بخشے۔‘

  5. Esdras 10

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 10
    Mostrando versículos 32–42 de 44

    32بن یمین، ملّوک اور سمریاہ۔

    37متنیاہ، متّنی اور یعسی۔

    42سلّوم، امریاہ اور یوسف۔

  6. Esdras 2

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 2
    Mostrando versículos 45–49 de 70

    45لِبانہ، حجابہ، عقّوب،

    48رضین، نقودا، جزّام،

    49عُزّا، فاسح، بسی،

  7. Josué 12

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 12
    Mostrando versículos 15–20 de 24

    15لِبناہ، عدُلام،

    18افیق، لشرون،

    20سِمرون مرون، اَکشاف،

  8. Lucas 3

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 3
    Mostrando versículos 6–32 de 38

    6اور تمام انسان اللہ کی نجات دیکھیں گے۔‘

    26بن ماعت بن متِتیاہ بن شمعی بن یوسیخ بن یوداہ

    32بن یسّی بن عوبید بن بوعز بن سلمون بن نحسون

  9. Neemias 12

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 12
    Mostrando versículos 2–6 de 47

    2امریاہ، ملّوک، حطّوش،

    3سکنیاہ، رحوم، مریموت،

    6سمعیاہ، یویریب، یدعیاہ،

  10. Salmos 18

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 18
    Mostrando versículos 2–46 de 50

    2رب میری چٹان، میرا قلعہ اور میرا نجات دہندہ ہے۔ میرا خدا میری چٹان ہے جس میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔ وہ میری ڈھال، میری نجات کا پہاڑ، میرا بلند حصار ہے۔

    30اللہ کی راہ کامل ہے، رب کا فرمان خالص ہے۔ جو بھی اُس میں پناہ لے اُس کی وہ ڈھال ہے۔

    46رب زندہ ہے! میری چٹان کی تمجید ہو! میری نجات کے خدا کی تعظیم ہو!

  11. Neemias 10

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 10
    Mostrando versículos 11–24 de 39

    11میکا، رحوب، حسبیاہ،

    12زکور، سربیاہ، سبنیاہ،

    24ہلّوحیش، فِلحا، سوبیق،

  12. 1 Pedro 1

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 1
    Mostrando versículos 4–9 de 25

    4ایک ایسی میراث جو کبھی نہیں سڑے گی، کبھی نہیں ناپاک ہو جائے گی اور کبھی نہیں مُرجھائے گی۔ کیونکہ یہ آسمان پر آپ کے لئے محفوظ رکھی گئی ہے۔

    5اور اللہ آپ کے ایمان کے ذریعے اپنی قدرت سے آپ کی اُس وقت تک حفاظت کرتا رہے گا جب تک آپ کو نجات نہ مل جائے، وہ نجات جو آخرت کے دن سب پر ظاہر ہونے کے لئے تیار ہے۔

    9جب آپ وہ کچھ پائیں گے جو ایمان کی منزلِ مقصود ہے یعنی اپنی جانوں کی نجات۔

  13. 1 Crônicas 4

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 4
    Mostrando versículos 25–30 de 43

    25ساؤل کے ہاں سلّوم پیدا ہوا، سلّوم کے مِبسام، مِبسام کے مِشماع،

    29بِلہاہ، عضم، تولد،

    30بتوایل، حُرمہ، صِقلاج،

  14. Gênesis 25

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 25
    Mostrando versículos 12–24 de 34

    12ابراہیم کا بیٹا اسمٰعیل جو سارہ کی مصری لونڈی ہاجرہ کے ہاں پیدا ہوا اُس کا نسب نامہ یہ ہے۔

    14مِشماع، دُومہ، مسّا،

    24پیدائش کا وقت آ گیا تو جُڑواں بیٹے پیدا ہوئے۔

  15. Isaías 12

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 12
    Mostrando versículos 2–4 de 6

    2اللہ میری نجات ہے۔ اُس پر بھروسا رکھ کر مَیں دہشت نہیں کھاؤں گا۔ کیونکہ رب خدا میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔"

    3تم شادمانی سے نجات کے چشموں سے پانی بھرو گے۔

    4اُس دن تم کہو گے، "رب کی ستائش کرو! اُس کا نام لے کر اُسے پکارو! جو کچھ اُس نے کیا ہے دنیا کو بتاؤ، اُس کے نام کی عظمت کا اعلان کرو۔

  16. 1 Crônicas 12

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 12
    Mostrando versículos 10–12 de 40

    10مِسمنّہ، یرمیاہ،

    11عتّی، اِلی ایل،

    12یوحنان، اِلزبد،

  17. 2 Samuel 22

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 22
    Mostrando versículos 2–47 de 51

    2"رب میری چٹان، میرا قلعہ اور میرا نجات دہندہ ہے۔

    3میرا خدا میری چٹان ہے جس میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔ وہ میری ڈھال، میری نجات کا پہاڑ، میرا بلند حصار اور میری پناہ گاہ ہے۔ تُو میرا نجات دہندہ ہے جو مجھے ظلم و تشدد سے بچاتا ہے۔

    47رب زندہ ہے! میری چٹان کی تمجید ہو! میرے خدا کی تعظیم ہو جو میری نجات کی چٹان ہے۔

  18. Tito 2

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 2
    Mostrando versículos 2–14 de 15

    2بزرگ مردوں کو بتا دینا کہ وہ ہوش مند، شریف اور سمجھ دار ہوں۔ اُن کا ایمان، محبت اور ثابت قدمی صحت مند ہوں۔

    11کیونکہ اللہ کا نجات بخش فضل تمام انسانوں پر ظاہر ہوا ہے۔

    14کیونکہ مسیح نے ہمارے لئے اپنی جان دے دی تاکہ فدیہ دے کر ہمیں ہر طرح کی بےدینی سے چھڑا کر اپنے لئے ایک پاک اور مخصوص قوم بنائے جو نیک کام کرنے میں سرگرم ہو۔

  19. Neemias 7

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 7
    Mostrando versículos 9–56 de 73

    9سفطیاہ کا خاندان: 372،

    49حنان، جِدّیل، جحر،

    56نضیاح اور خطیفا۔

  20. 1 Crônicas 6

    کتابِ مقدّس
    Capítulo 6
    Mostrando versículos 13–81 de 81

    13سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،

    75حقوق اور رحوب۔

    81حسبون اور یعزیر۔

Léxico (correspondência exata) Semântico (correspondência relacionada) Versículos omitidos Contexto do capítulo