Publicidade

Êxodo 3

13 لیکن موسیٰ نے اعتراض کیا، "اگر مَیں اسرائیلیوں کے پاس جا کر اُنہیں بتاؤں کہ تمہارے باپ دادا کے خدا نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے تو وہ پوچھیں گے، اُس کا نام کیا ہے؟پھر مَیں اُن کو کیا جواب دوں؟"

14 اللہ نے کہا، "مَیں جو ہوں سو مَیں ہوں۔ اُن سے کہنا، مَیں ہوں نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-