اللہ اپنی قوم کی عدالت کرتا ہے
18 رب فرماتا ہے، "آؤ ہم عدالت میں جا کر ایک دوسرے سے مقدمہ لڑیں۔ اگر تمہارے گناہ لہو رنگ ہو جائیں تو کیا وہ برف جیسے اُجلے ہو جائیں گے؟ اگر وہ قرمزی جیسے لال ہو جائیں تو کیا وہ اُون جیسے سفید ہو جائیں گے؟
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.