54 جب پاس کھڑے رومی افسر27:54 افسر: سو سپاہیوں پر مقرر افسر۔ اور عیسیٰ کی پہرا داری کرنے والے فوجیوں نے زلزلہ اور یہ تمام واقعات دیکھے تو وہ نہایت دہشت زدہ ہو گئے۔ اُنہوں نے کہا، "یہ واقعی اللہ کا فرزند تھا۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.