یحییٰ بپتسمہ دینے والے کی خدمت
1 اُن دنوں میں یحییٰ بپتسمہ دینے والا آیا اور یہودیہ کے ریگستان میں اعلان کرنے لگا، 2 "توبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب آ گئی ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.