Pular para o conteúdo
Publicidade

نحمیاہ 2

4 شہنشاہ نے پوچھا، "تو پھر مَیں کس طرح آپ کی مدد کروں؟" خاموشی سے آسمان کے خدا سے دعا کر کے 5 مَیں نے شہنشاہ سے کہا، "اگر بات آپ کو منظور ہو اور آپ اپنے خادم سے خوش ہوں تو پھر براہِ کرم مجھے یہوداہ کے اُس شہر بھیج دیجئے جس میں میرے باپ دادا دفن ہوئے ہیں تاکہ مَیں اُسے دوبارہ تعمیر کروں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também