فصیل کی تکمیل
15 فصیل اِلول کے مہینے کے 25ویں دن6:15 اِلول کے مہینے کے 25ویں دن: 2 اکتوبر۔ یعنی 52 دنوں میں مکمل ہوئی۔ 16 جب ہمارے دشمنوں کو یہ خبر ملی تو پڑوسی ممالک سہم گئے، اور وہ احساسِ کمتری کا شکار ہو گئے۔ اُنہوں نے جان لیا کہ اللہ نے خود یہ کام تکمیل تک پہنچایا ہے۔