3 نہ صرف یہ بلکہ ہم اُس وقت بھی فخر کرتے ہیں جب ہم مصیبتوں میں پھنسے ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ مصیبت سے ثابت قدمی پیدا ہوتی ہے، 4 ثابت قدمی سے پختگی اور پختگی سے اُمید۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.