6 فرشتے نے مجھ سے کہا، "زرُبابل کے لئے رب کا یہ پیغام ہے،
’رب الافواج فرماتا ہے کہ تُو نہ اپنی طاقت، نہ اپنی قوت سے بلکہ میرے روح سے ہی کامیاب ہو گا۔‘
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.