3 اَور وہ ایک دُوسرے سے پُکار پُکار کر کہہ رہے تھے:
"قُدُّوس، قُدُّوس، قُدُّوس قادرمُطلق یَاہوِہ؛
ساری زمین اُس کے جلال سے معموُر ہے۔"
5 "میں چِلّا اُٹھا! مُجھ پر افسوس! میں تباہ ہو گیا! کیونکہ میرے ہونٹ ناپاک ہیں اَور مَیں ناپاک ہونٹوں والے لوگوں کے درمیان رہتا ہُوں اَور مَیں نے بادشاہ کو جو قادرمُطلق یَاہوِہ6:5 قادرمُطلق یَاہوِہ عِبرانی میں یَاہوِہ سباؤتھ یعنی لشکروں کے یَاہوِہ ہے اَپنی آنکھوں سے دیکھاہے۔"