27 پھر وہ توما سے مخاطب ہوا، "اپنی اُنگلی کو میرے ہاتھوں اور اپنے ہاتھ کو میرے پہلو کے زخم میں ڈال اور بےاعتقاد نہ ہو بلکہ ایمان رکھ۔"
28 توما نے جواب میں اُس سے کہا، "اے میرے خداوند! اے میرے خدا!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.