9 مگر کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:
"جو نہ تو کسی آنکھ نے دیکھا،
نہ کسی کان نے سُنا،
نہ کسی اِنسان کے دِل میں آیا،"2:9 یَشع 64:4
اُسے خُدا نے اُن کے لیٔے تیّار کیا ہے جو اُس سے مَحَبّت رکھتے ہیں۔
10 لیکن ہم پر اَپنے پاک رُوح کے وسیلہ سے ظاہر کیا،
کیونکہ پاک رُوح سَب باتیں، یہاں تک کہ خُدا کی گہری باتوں کو بھی آزماتا ہے۔