13 پھر مَیں نے آسمان اَور زمین اَور زمین کے نیچے اَور سمُندر کی ساری مخلُوقات کو اَورجو کچھ اُن میں ہیں یہ نغمہ گاتے سُنا:
"جو تخت نشین ہے اُس کی اَور برّہ کی
حَمد اَور عزّت اَور جلال اَور قُدرت،
ابدُالآباد ہوتی رہے۔"
14 اَور پھر چاروں جانداروں نے، "آمین" کہا اَور بُزرگوں نے گِر کر سَجدہ کیا۔