2 احمق کو فہم سے کویٔی خُوشی نہیں ہوتی۔
وہ صِرف اَپنی مرضی ظاہر کرکے خُوش ہوتاہے۔
13 جو آدمی بات سُننے سے پہلے ہی اُس کا جَواب دیتاہے۔
اُس سے اُس کی حماقت اَور خجالت ظاہر ہوتی ہے۔
17 جو آدمی پہلے اَپنا دعویٰ پیش کرتا ہے وُہی راست مَعلُوم ہوتاہے
جَب تک کہ کویٔی اَور آگے آکر اُس سے جرح نہ کرے۔