7 تب ساؤل نے اپنے ملازموں کو حکم دیا، "میرے لئے مُردوں سے رابطہ کرنے والی ڈھونڈو تاکہ مَیں جا کر اُس سے معلومات حاصل کر لوں۔" ملازموں نے جواب دیا، "عین دور میں ایسی عورت ہے۔"
15 سموایل بولا، "تُو نے مجھے پاتال سے بُلوا کر کیوں مضطرب کر دیا ہے؟" ساؤل نے جواب دیا، "مَیں بڑی مصیبت میں ہوں۔ فلستی مجھ سے لڑ رہے ہیں، اور اللہ نے مجھے ترک کر دیا ہے۔ نہ وہ نبیوں کی معرفت مجھے ہدایت دیتا ہے، نہ خواب کے ذریعے۔ اِس لئے مَیں نے آپ کو بُلوایا ہے تاکہ آپ مجھے بتائیں کہ مَیں کیا کروں۔"