Pular para o conteúdo
Publicidade

۱-تیمُتھیُس 5

17 جو بزرگ جماعت کو اچھی طرح سنبھالتے ہیں اُنہیں دُگنی عزت کے لائق سمجھا جائے۔5‏:17 اُنہیں دُگنی عزت کے لائق سمجھا جائے: یہاں مطلب ہے کہ اُن کی عزت خاص کر مالی لحاظ سے کی جائے۔ مَیں خاص کر اُن کی بات کر رہا ہوں جو پاک کلام سنانے اور تعلیم دینے میں محنت مشقت کرتے ہیں۔ 18 کیونکہ کلامِ مُقدّس فرماتا ہے، "جب تُو فصل گاہنے کے لئے اُس پر بَیل چلنے دیتا ہے تو اُس کا منہ باندھ کر نہ رکھنا۔" یہ بھی لکھا ہے، "مزدور اپنی مزدوری کا حق دار ہے۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também