5 اُنہوں نے کہا، "لوگ حد سے زیادہ لا رہے ہیں۔ جس کام کا حکم رب نے دیا ہے اُس کے لئے اِتنے سامان کی ضرورت نہیں ہے۔" 6 تب موسیٰ نے پوری خیمہ گاہ میں اعلان کروا دیا کہ کوئی مرد یا عورت مقدِس کی تعمیر کے لئے اب کچھ نہ لائے۔
یوں اُنہیں مزید چیزیں لانے سے روکا گیا، 7 کیونکہ کام کے لئے سامان ضرورت سے زیادہ ہو گیا تھا۔