37 پیلاطس نے کہا، "تو پھر تم واقعی بادشاہ ہو؟"
عیسیٰ نے جواب دیا، "آپ صحیح کہتے ہیں، مَیں بادشاہ ہوں۔ مَیں اِسی مقصد کے لئے پیدا ہو کر دنیا میں آیا کہ سچائی کی گواہی دوں۔ جو بھی سچائی کی طرف سے ہے وہ میری سنتا ہے۔"
38 پیلاطس نے پوچھا، "سچائی کیا ہے؟"
عیسیٰ کو سزائے موت سنائی جاتی ہے
پھر وہ دوبارہ نکل کر یہودیوں کے پاس گیا۔ اُس نے اعلان کیا، "مجھے اُسے مجرم ٹھہرانے کی کوئی وجہ نہیں ملی۔