3 رب تمام چِکنی چپڑی اور شیخی باز زبانوں کو کاٹ ڈالے!
4 وہ اُن سب کو مٹا دے جو کہتے ہیں، "ہم اپنی لائق زبان کے باعث طاقت ور ہیں۔ ہمارے ہونٹ ہمیں سہارا دیتے ہیں تو کون ہمارا مالک ہو گا؟ کوئی نہیں!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.