Pular para o conteúdo
Publicidade

زبور 132

17 یہاں مَیں داؤد کی طاقت بڑھا دوں گا،132‏:17 مَیں داؤد کی طاقت بڑھا دوں گا: لفظی ترجمہ: مَیں داؤد کا سینگ پھوٹنے دوں گا۔ اور یہاں مَیں نے اپنے مسح کئے ہوئے خادم کے لئے چراغ تیار کر رکھا ہے۔

18 مَیں اُس کے دشمنوں کو شرمندگی سے ملبّس کروں گا جبکہ اُس کے سر کا تاج چمکتا رہے گا۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também