11 اگر مَیں کہوں، "تاریکی مجھے چھپا دے، اور میرے ارد گرد کی روشنی رات میں بدل جائے،" توبھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
12 تیرے سامنے تاریکی بھی تاریک نہیں ہوتی، تیرے حضور رات دن کی طرح روشن ہوتی ہے بلکہ روشنی اور اندھیرا ایک جیسے ہوتے ہیں۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.