خاموشی سے اللہ کا انتظار کر
1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ یدوتون کے لئے۔
میری جان خاموشی سے اللہ ہی کے انتظار میں ہے۔ اُسی سے مجھے مدد ملتی ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.