3 جب مَیں تیرے آسمان کا ملاحظہ کرتا ہوں جو تیری اُنگلیوں کا کام ہے، چاند اور ستاروں پر غور کرتا ہوں جن کو تُو نے اپنی اپنی جگہ پر قائم کیا
4 تو انسان کون ہے کہ تُو اُسے یاد کرے یا آدم زاد کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟
5 تُو نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کم بنایا،8:5 تُو نے … کچھ ہی کم بنایا: ایک اَور ممکنہ ترجمہ: تُو نے اُسے تھوڑی دیر کے لئے فرشتوں سے کم کر دیا (دیکھئے عِبر 2:7,9)۔ تُو نے اُسے جلال اور عزت کا تاج پہنایا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.