9 کیونکہ تُو نے کہا ہے، "رب میری پناہ گاہ ہے،" تُو اللہ تعالیٰ کے سائے میں چھپ گیا ہے۔
10 اِس لئے تیرا کسی بلا سے واسطہ نہیں پڑے گا، کوئی آفت بھی تیرے خیمے کے قریب پھٹکنے نہیں پائے گی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.