14 وہ بُڑھاپے میں بھی پھل لائیں گے اور تر و تازہ اور ہرے بھرے رہیں گے۔
15 اُس وقت بھی وہ اعلان کریں گے، "رب راست ہے۔ وہ میری چٹان ہے، اور اُس میں ناراستی نہیں ہوتی۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.