Pular para o conteúdo
Publicidade

زبور 139

اللہ سب کچھ جانتا اور ہر جگہ موجود ہے

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔

اے رب، تُو میرا معائنہ کرتا اور مجھے خوب جانتا ہے۔

2 میرا اُٹھنا بیٹھنا تجھے معلوم ہے، اور تُو دُور سے ہی میری سوچ سمجھتا ہے۔

3 تُو مجھے جانچتا ہے، خواہ مَیں راستے میں ہوں یا آرام کروں۔ تُو میری تمام راہوں سے واقف ہے۔

4 کیونکہ جب بھی کوئی بات میری زبان پر آئے تُو اے رب پہلے ہی اُس کا پورا علم رکھتا ہے۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também