Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 139

1 اَے یَاہوِہ، آپ نے مُجھے جانچ لیا ہے،

اَور آپ مُجھے جانتے ہیں۔

2 آپ میرا اُٹھنا بیٹھنا جانتے ہیں، آپ یہ سَب کچھ جانتے ہیں؛

اَور آپ دُور ہی سے میرے خیالات مَعلُوم کرلیتے ہیں۔

3 میرا باہر جانا اَور آرام کے لیٔے لیٹنا آپ کی نظر میں ہے؛

آپ میری سَب روِشوں سے بخُوبی واقف ہیں۔

4 اِس سے پہلے کہ کویٔی لفظ میری زبان پر آئے،

اَے یَاہوِہ، آپ اُسے پُوری طرح سے جانتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também