Publicidade

Salmos 117

1 اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛

اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔

2 کیونکہ ہم پر اُن کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے،

اَور یَاہوِہ کی سچّائی اَبد تک قائِم ہے۔

یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔

Veja também

Publicidade
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-06-15_21-32-39-