Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 134

نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔

1 اَے یَاہوِہ کے سَب خادِمو، یَاہوِہ کی سِتائش کرو،

تُم جو رات کو یَاہوِہ کے گھر میں خدمت کرتے ہو۔

2 پاک مَقدِس میں اَپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاکر

یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔

3 یَاہوِہ آسمان اَور زمین کا خالق،

صِیّونؔ میں سے تُمہیں برکت عنایت فرمائیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também