Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 10

13 بدکار آدمی خُدا کی ناقدری کرتے ہُوئے

اَپنے دِل میں اِنسان کیوں کہتا رہتاہے،

"خُدا مُجھ سے بازپُرس نہ کریں گے؟"

14 اَے خُدا، لیکن آپ شرارت اَور غم کو دیکھ رہے ہیں؛

آپ اُن کے غموں پر غور کریں اَور اِسے اَپنے ہاتھ میں لے لیں۔

بےکس خُود کو آپ کی پناہ میں دیتے ہیں؛

آپ ہی یتیموں کے مددگار ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também