Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 103

1 اَے میری جان، یَاہوِہ کی سِتائش کر؛

اَور میرے جِسم کا ایک ایک حِصّہ آپ کے پاک نام کو مُبارک کہہ۔

2 اَے میری جان، یَاہوِہ کی سِتائش کر،

اَور اُن کی کسی نِعمت کو فراموش نہ کر۔

3 وہ تمہارے سارے گُناہ مُعاف کرتے ہیں

اَور تُمہیں سَب بیماریوں سے شفا دیتے ہیں۔

4 یَاہوِہ تمہاری جان کو ہلاکت سے بچا لیتے ہیں

اَور تمہارے سَر پر شفقت و مَحَبّت اَور رحمت کا تاج رکھتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também