Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 103

8 یَاہوِہ رحیم و کریم ہیں،

وہ قہر کرنے میں دھیمے اَور شفقت میں غنی ہیں۔

9 وہ سدا اِلزام ہی نہیں لگاتا رہیں گے،

اَور نہ اَپنا قہر ہمیشہ ہم پر جاری رکھیں گے؛

10 وہ ہمارے گُناہوں کے مُطابق ہم سے سلُوک نہیں کرتے

اَور نہ ہماری بدکاریوں کے مُطابق ہمیں اجر ہی دیتے ہیں۔

11 کیونکہ آسمان زمین سے جِس قدر بُلند ہے،

اُسی قدر اُن کی شفقت و مَحَبّت اُن لوگوں پر ہے جو اُن کا خوف رکھتے ہیں۔

12 مشرق اَور مغرب میں جِتنی دُوری ہے،

یَاہوِہ نے ہماری خطائیں ہم سے اُتنی ہی دُور کر دی ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também