Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 104

14 وہ مویشیوں کے لیٔے گھاس اُگاتے ہیں،

اَور اِنسان خُوراک کے لیٔے کاشتکاری کی غرض سے پَودے۔

تاکہ زمین میں سے اشیائے خوردنی پیدا ہو:

15 اَور انگوری شِیرہ جو اِنسان کے دِل کو خُوش کرتا ہے،

اَور روغن جو اِنسان کے چہرہ کو چمکاتا ہے،

اَور روٹی جو اِنسان کے دِل کو تقویّت پہُنچاتی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também