Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 105

39 خُدا نے ایک بادل کو سائبان کے طور پر پھیلا دیا،

اَور آگ کو مُقرّر کیا کہ وہ اُنہیں رات کو رَوشنی دے۔

40 اِسرائیلیوں کے مانگنے پر خُدا نے اُن کے لیٔے بٹیریں بھیجیں؛

اَور اُنہیں آسمانی روٹی سے سَیر کیا۔

41 خُدا نے چٹّان کو چیرا اَور پانی نکل آیا؛

اَور وہ بیابان میں ندی کی مانند بہنے لگا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também