Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 107

28 تَب اَپنی مُصیبت میں اُنہُوں نے یَاہوِہ سے فریاد کی،

اَور یَاہوِہ نے اُنہیں اُن کے دُکھوں سے رِہائی بخشی۔

29 یَاہوِہ نے طُوفانی ہَوا کو دھیما کر دیا؛

اَور سمُندر کی لہریں ٹھہر گئیں۔

30 جَب سنّاٹا چھا گیا تو وہ خُوش ہو گئے،

اَور یَاہوِہ نے اُنہیں اُن کی بندرگاہِ مقصود تک پہُنچا دیا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também