1 ہمیں نہیں، اَے یَاہوِہ، ہمیں نہیں،
بَلکہ آپ اَپنے ہی نام کو
اَپنی شفقت و مَحَبّت اَور سچّائی کے باعث جلال عطا فرمائیں۔
1 ہمیں نہیں، اَے یَاہوِہ، ہمیں نہیں،
بَلکہ آپ اَپنے ہی نام کو
اَپنی شفقت و مَحَبّت اَور سچّائی کے باعث جلال عطا فرمائیں۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.