Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 116

6 یَاہوِہ سادہ دِل لوگوں کی حِفاظت کرتے ہیں؛

اشد ضروُرت کے وقت اُنہُوں نے مُجھے بچا لیا۔

7 اَے میری جان، پھر سے مطمئن ہو جا،

کیونکہ یَاہوِہ نے تمہارے ساتھ بھلائی کی ہے۔

8 کیونکہ اَے یَاہوِہ آپ نے، میری جان کو موت سے،

اَور میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے،

اَور میرے پاؤں کو ٹھوکر کھانے سے بچایا ہے،

9 تاکہ میں زندوں کی دُنیا میں

یَاہوِہ کے حُضُور میں چلتا رہُوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também